Tuesday 18 June 2013





بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan Middle East & 


International Affairs




ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز





انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


                   QPM PPM PSP DIGP Ghulam Mehmood Dogar    






     ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر



  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگرسرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف 

پاکستان کا حصہ ہے یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور 

اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی 

میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا  بلاگر ہے ۔  بنیادی طور پر یہ 

اردوزبان میں  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر کے بارے میں آن لائین 

انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ جوریسرچ سینٹر فارپاکستان 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترینرہنمائوں کے  

بارے میں  تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. 

   ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر ر سرچ بلاگ میں  ڈی آئی جی غلام

محمد ڈوگر کےبارے میں  ہر طرح کی معلومات  فراہم  کرنے کی

 کوشش کی جائی گی۔  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر اوران کے مشن

اور ان کیجدوجہد کے بارے میں جاننے اورسمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے

۔یہ بات  تو عیاں ہے کہ 
  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر  پاکستان کے ان

 پولیس افسروں  میں سے ایک ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن

کے باعث پاکستان  کے قومی اداروں کا نظام بہتر بن رہا ہے  ان

ہی 
  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر  کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف

پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے 
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کاایس ایس پی 

 
  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر رسرچ بلاگ

 دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو

فراہم کرے گا اس کے علاوہ  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ  


انٹرنیشنل    افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام

 علاقائی زبانوں   کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ

 جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی

زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو

ریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ

 میں دنیا   کے اہم  ترین

 افسروں کی صف میں شامل 
  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر  کے 

مندرجہ

 زیل  معاملات کے بارے میں

خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔


موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

 
  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر  کے حالات زندگی


  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر  کا مشن۔

پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  اور لا اینڈ آرڈر کی بہتری  کے

 سلسلے میں

  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر 

کا کردار

 اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ 

کس طرح  مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی 

کے زینے  طے کرسکتا ہے  ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر  سرچ 

 بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد   عوام الناس

 تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی 

کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں 

بھی اطلاعات  کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  ڈی آئی 

جی غلام محمد ڈوگر سرچ بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔

 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں

بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم 

حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی 

ہمیں مل جل کر کرنا ہےیہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں 

بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل 

تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام 

کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد

ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب

  بڑھتے  ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے

بعد نہ تو ہمیں کسی    سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس 

ادارے کا مقصد یہ ہی کہعلم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک 

تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل   کے باوجود جس منزل

 کی جانب بڑھنے کا عزم ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے

 کہ ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس   

ادارے کے  حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی 

جانب سے یا بیرون  پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب 

تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام

سید عبید مجتبیٰ

ڈائیرکٹر

Research Center For Pakistan Middle East & 


International Affairs




ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



مزید معلومات کے لیئے

0092-03323004893

0092-03452104458

0092 03062296626


پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے

خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو

 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو

جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب

 سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے


uaesearch.blogspot.com


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

saudiarabia-search.blogspot.com


پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے

pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

isi-pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستانی 

 اقتصادی ترقی کے لیئے ہروقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی

کے بارے میں جانیے


  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان

 کے بارے میں جانیے

balochistansearch.blogspot.com

 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے 

اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں 


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

magsitribsearch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے

sindhsearch.blogspot.com


صوبہ سندھ کے موجودہ آئی پی پولیس شاہد ندیم بلوچ کے بارے میں 

جانیے 

igpshahidnadeembaloch.blogspot.com

پولیس کے اہم ترین ماہر افسر ڈی آئی جی غلام محمد ڈوگر کے بارے میں جانیئے
digpghulammehmooddogar.blogspot.com

کراچی پولیس کے اہم ترین ایس ایس پی عمران شوکت کے بارے مِن جانیے

amranshaukatssp.blogspot.com


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

jatoisearch.blogspot.com

 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین 

جانیے

karachi-apna.blogspot.com

نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ

کیجیے

sharifpalace.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے 

لیئے  دیکھیے

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے

unitednationssearch.blogspot.com